the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لکھنؤ، 24؍ مارچ (ایجنسیز) اترپردیش میں سہارا گروپ کے ایک ملازم نے دفتر کی عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ لکھنؤ کے کپورتلا علاقہ میں واقع سہارا کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹڈ میں بحیثیت مینجر 50 سالہ پردیپ منڈل نے



دفتر کی آٹھویں یا نویں عمارت سے چھلان لگاکر خودکشی کرلی۔ پردیپ منڈل کی موقع واردات پر ہی موت واقع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق پردیپ منڈل تنخواہ کی عدم عدائیگی کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار تھا۔ پولیس مقدمہ درج کرنے کے بعد خودکشی کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.